گلوکارہ بیونسے کی حمل کی تصاویر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پسند کرنے والی تصاویر ہو گئی ہیں اور ان تصاویر نے 2016 کا ریکارڈ محض 11 گھنٹوں میں توڑا ہے۔
بہت کم لوگ ہیں جو بیونسے کے اس ریکارڈ کا مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن وہ واحد شخصیت نہیں ہیں جن کی تصویر کو لاکھوں افراد نے پسند کیا۔
سلینا گومیز اور جینر سسٹرز کو انسٹاگرام پر مشہوری حاصل کرنے کے طریقے معلوم ہیں۔
مندرجہ ذیل وہ تصاویر ہیں جن کو لاکھوں افراد نے انسٹاگرام پر پسند کیا۔
سلینا گومیز
بیونسے نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی تصویر کا اعزاز اپنے نام کیا لیکن ان سے قبل 24 سالہ گلوکارہ کو یہ اعزاز حاصل تھا۔
سلینا کی اس تصویر کو 63 لاکھ 30 ہزار افراد نے پسند لیا۔
کینڈل جینر
کینڈل نے کم کارّیشیئن اور کانیے ویسٹ کی شادی کی تصویر کو پیچھے چھوڑا۔ 2016 کی اس تصویر میں کینڈل زمین پر لیٹی ہیں اور ان کی اس تصویر کو 36 لاکھ 50 ہزار نے پسند کیا۔
This site is about showbiz news. So you visit it daily and enjoy the latest news.
0 comments :
Post a Comment