کیا آج بھی انڈیا اور پاکستان کے فنکار مل کر کام کر سکتے ہیں؟


آج شوبز راؤنڈ اپ میں سنیے کہ فلم پی ایم نریندر مودی کے ہدایت کار امنگ کمار فلم کو پبلسٹی یا پراپیگنڈہ
 بتانے والوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں اور پاکستان کے ابھرتے گلوکار اور میوزک کمپوزر وقاص عظیم نے ایک پرانا انڈین گانا ری مکس کیا ہے سنیے کہ ان کے خیال میں کیا آج بھی انڈیا اور پاکستان کے فنکار مل کر کام کر سکتے ہیں۔
Share on Google Plus

About Miraj Khan

This site is about showbiz news. So you visit it daily and enjoy the latest news.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment