مجھے ادھا گلاس بہت پسند ہوتا ہے جو وہ بھی ادھا بھرا ہوا۔



مجھے ادھا گلاس بہت پسند ہوتا ہے جو وہ بھی ادھا بھرا ہوا۔
 اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے ساتھ ملک کے سماجی ایشوز پر بات کی ہے ۔ اس نے کہا کہ وہ سماجی کاموں میں دلچسپی رکھتی ہے۔ اور اپنے کام کو بہتر طور پر کرنا چاہتی ہے۔ اداکا رہ ملائکہ اروڑہ نے ایک سوال دبنک 3 کے حوالے سے کیا ۔ جس پر ملائکہ نے جواب میں کہا کہ وہ دبنک 3 میں کام نہیں کرنا چاہتی ہے۔ اور اپنے لئے نئے ڈائریکٹر تلاش میں مصروف ہے۔ اس کا مزید کہنا تھا کہ وہ کچھ نیا کرنا چاہتی ہے کہ ایک بار پھر لوگ اسی کی طر متوجہ ہو جائیں۔ اور شوبز انڈسٹریز میں ایک الگ نام کمانا چاہتی ہوں۔ 
Share on Google Plus

About Miraj Khan

This site is about showbiz news. So you visit it daily and enjoy the latest news.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment