بالی ووڈ کے بادشاہ سلمان خا ن اپنی گرل فرینڈ کو ہیرے کی انگوٹھی کو تحفے میں دینے کے بعد وہ خبروں میں ہےں۔ وہ پہلے 25سال پہلے بھی ایک واقع ہو ا تھا جو خبر وں کی دنیا میں ہل چل پہل گیا تھا۔ اسی وقت اس کے بھائی کے شادی کے کارڈ چاپے گئے تھے تب بھی اس کی شادی نہ ہو سکی۔
یہ 1994کا واقعہ ہے ۔ جب بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ سنگیتا بجلانی اور پرکشش ترین فلم سٹار سلمان خان ایک دوسرے کے بہت قریب ہو گئے تھے اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اس وقت سلمان خان کے والدین اسرشتے پربہت خوش تھے ۔ شادی کے کارڈ بھی بن گئے تھے۔ اور تقسیم بھی کئے تھے کہ اچانک سنگیتا نے سلمان پر الزام لگایا اور شادی سے انکار کیا کہ سلما ن بے وفا ہے اور میرے ساتھ دوکا کیا ہے۔سنگیتا کی یہ بات کسی حد تک ٹھیک بھی تھی چونکہ سلمان خان اور اداکارہ سومی علی کے درمیان عشق چل رہی تھی۔ جب سنگیتا نے انکار کیا تو اسی کے بعد سلمان نے کسی لڑکی سے گھر بسانے کی حد تک سنجید ہ نہ ہوئےں اور اکیلے زندگی گزارنے لگے۔
اب یہ دیکھنا ہے کہ سلمان اپنی نئی دوست کس حد تک شادی کا خواہش مند ہے ۔۔ابھی شادی ہو پائے گا یا نہےں۔

0 comments :
Post a Comment