فلم کے گانے "دھڑک دھڑک " پر شائقین کی جانب سے بے تحاشہ تنقید کا نشانہ
اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف ان دنوں میں اپنی نئی فلم سپرسٹار کی پروموش میں مصروف ہےں۔ سپر سٹار فلم کا گانا "دھڑک دھڑک " کچھ دنوں پہلے ریلز کیا گیا جس پر شائقین کی جانب سے بے تحاشہ تنقید کا نشانا بناگیا۔ کیونکہ یہ گانا انڈین گانے سے لگتاہے "رام جی کی چال دیکھو" کہ اس سے نقل کی گئی ہے۔ بلال اشرف کا پورا انداز بھی اسی ادکار رنویر سنگھ سے ملتا جلتا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شائد بلال اشر ف رنویر سنگھ کی اداکاری کی نقل کر رہے ہےں یا یہ فلم کا حصہ بھی ہوسکتا ہے بہرحال لوگ اس گانے کی وجہ سے صرف بلال اشرف کو نہےںبلکہ پوری ٹیم کو بُرا بھلا کہہ رہے ہےں۔

0 comments :
Post a Comment