امریکہ میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ سندس ملک اور ہندوستان کی ہندہ لڑکی سے شادی رچائی گئی۔ اس بات کا پتہ چل گیا جب دونوں نے فوٹو شوٹ کی اوروہ سوشل میڈیا پر وائر ہوگئے۔
سندس ملک اور ہندو لڑکی انجلی چکرا دونوں ہم جنس پر ست ہےں اور اس وقت دونوں نیویارک امریکہ میں رہائش پزیر
ہےں۔
سندس اور انجلی کو ایک سال مکمل ہوا کہ دونوں ہم جنس پرستی میں بندے ہےں، اُسی کی حال ہی میں بارش میں فوٹو شوٹ کیاگیا جو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا۔ اور کافی مشہور ہوئی۔
سندس کا کہنا ہے کہ میں نے بہت پیار کی قسمیں دیکھی ۔جو فیملی سے ملا، رشتہ داروں سے ملا۔ پر میں اپنے پیار کی تلاش میں گم تھی اور آخر کار مجھے انجلی مل گئی ۔ ہم دونوں ایک دوسرے بہت پیار کرتے ہےں اور ہم اپنے زندگی سے خوش ہےں۔

0 comments :
Post a Comment