بڑھتا ہوا عمر لڑکیوں کے لئے مسئلہ ہے لڑکوں کے لئے کیوں نہےں؟ پاکستانی ادکارہ ماہرہ خان


کچھ دن پہلے ایک ٹی وی پروگرام میں لولی ووڈ کے سینئر اداکار فردوس جمال نے لڑکیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ ماہرہ خان اب ذیادہ عمر کی ہو چکی ہے لہذا سے اب ہیروئن کی نہےں بلکہ بڑی عمر کی عورت کی کردار ادا کرنا چایئے۔

پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر فردوس جمال کی اس بات پر ایک طوفان کھڑاہو گیا۔ اور لوگوں نے فردوس جمال کو شدید تنقید کا نشانا بنایا۔

 ماہرہ خان نے اس بات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ائندہ فردوس جمال کے ساتھ کام نہےںکرونگا۔ سوشل میڈیا پرمومنہ درید کو بھی تنقید کا نشانا بنایا جا رہا ہے۔
اسی بات پر مزید ایک ماڈل نادیہ حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمر صرف خواتین ادکاروں کے لئے مسئلہ ہے جبکہ مرد اکار وں کے لئے کچھ نہےں ہے۔

اس نے کہا کہ پھر مرد اداکاروں کو بھی چاہئےے کہ 30سال کی عمر میں ہیرو کا کردار ادا نہ کرے اور بڑے بھائی ، چچا یا باپ کا کر دار ادا کرے۔

تاہم ماہرہ خان نے فردوس جمال کی اس تنقید کا انتہائی دھیمے انداز میں جواب دیا۔
اپنے انسٹاگرام اکاو ¿نٹ پر کسی کو مخاطب کیے بغیر انھوں نے لکھا : ’یہ دنیا نفرت سے بھرپور ہے لیکن ہمیں محبت کا انتخاب کرنا چاہیے۔ ہمیں لوگوں کی رائے کو برداشت کرنا چاہیے۔ ہماری جنگ اس مخصوص سوچ کے خلاف ہونی چاہیے جو یہ سمجھتے ہیں کہ کامیاب عورت ایک ڈراو ¿نی سوچ ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔‘

Share on Google Plus

About Miraj Khan

This site is about showbiz news. So you visit it daily and enjoy the latest news.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment